🥀بھولنا میری عادت نہیں🥀
🥀 یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے🥀
🥀 تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ🥀
🥀 سانس چلی جائے تو الگ بات ہے🥀
🥀
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں
🖤..ہم
کم سے کم ہو ہمیں نقصان ،خود بچا لیتے ہیں
دستِ وحشت سے گریبان بچا لیتے ہیں
😢
بے ایمانی پہ نہ اکسائے ہمیں عشقِ مجاز
چلو یار بچھڑ جاتے ہیں ، ایمان بچا لیتے ہیں
🖤
آئینہ کہتا ہے
کہنا تو نہیں چاہیے تھا
😕
تم ابھی زندہ ہو؟
رہنا تو نہیں چاہیے تھا
🥀

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی
🔥
جتنی محبّت میرے بس میں تھی
میں نے تم سے کی
❤
کھاتے ہیں بچھڑنے پہ جو مر جانے کی قسمیں
😕
ہم لوگ بچھڑ جائیں تو مر کیوں نہیں جاتے..؟
😣
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں یہ عمر گزار لوں گی بڑی تدبیر کے ساتھ
💔
کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے
نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جارہے ہیں
🔥💯💔
Zikr Bina Tery Hongi Na Baten Meri♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥😔
#♥♥

💖#میرا بس چلے تو #تیری سوچوں پر💙
💖#اپنی یادوں کا پہرا #بیٹھا دوں💜
💖#تُو دیکھے #تو مجھے💚
💖#تُو سوچے #تو مجھے🧡
💖#ذکر ہو #تو میرا❤️
💖#خیال ہو #تو میرا🖤
💖#تیرا ماضی #بھی میں🔵
💖#تیرا حال بھی #میں
💖#تیرا آنے #والا کل #بھی میں💜
💖میرا #بس چلے تو #تُجھے یوں #چاہوں💜
💖#کہ میری #چاہت کی #ابتدا بھی تُو💚
💖#میری چاہت کی #انتہا بھی تُو💛#میرا عشق #بھی تُو🧡
💖میری ذات #بھی تُو❤️
💖میری بات بھی تُو💞
💖ہو عشق کی 💞انتہا کچھ اس طرح💜
💖جو تُو نہیں تو میں نہیں💖
💖جو میں نہیں تو تُو نہیں💖
💞🌿🧡💙💙
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
💘
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
🥀
دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے۔
✨
کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
تُونے کہا کہ جاؤں؟ مرا رنگ اُڑ گیا
🔥🥀🖤
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری۔
💔💯🔥
💢میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو💞
💢بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو🌸
💢وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے💞
💢آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو🌸
💢مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
💢دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو💞

رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں
اپنی آنکھیں دُکھتی ہوں تو پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں
یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیسا ڈرنا ہے
راہیں مشکل ہو جائیں تو چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں
🔥🖤
اِتنے بِھی .... نادان نہیں ہم ___ہم کو , پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ , دِل کی دُنیا ...کون سا " دُنیا داری ہے
🖤🥀
×°•🖤🎗✨
Yup🙂
سارے کھیل❣️
روحوں کے ہوتے ہیں🥰
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ🔥
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے🌹
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے!!❤️
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے…♥️🥀🖤
🌧🌧🌧🌧

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain