Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

"وصل یوسف" بھی ہو گا میسر اک دن..!!
"صبر یعقوب آن ٹھہرا" ہے میرے دامن میں
🖤

@Ghazal_Sheikh-11
 

*"🌼❤️Ap hi chahyE Ho✨👀*
🖤BUt pErmNanEnt 🌏 chahYe Ho
🙂💍👫
#HuMTuM❤______________🌎🔐👑✨
.

@Ghazal_Sheikh-11
 

سَمجھے نہ کوئی سَر سَری سا تَذکرہ مُجھے
بھَرپور ماجرا ہُوں حَوالہ نَہیں ہُوں میں
🙃🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

میں تُجھے دیکھتی تو رہتی ہوں
👀♥️
مگر مجھ سے تُجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے_🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

محبت کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
💕🔥
کچھ اپنی تقدیر سے ڈر لگتا ہے
😔🔥
جو مجھے آپ سے جدا کرتی ہے
😥🔥
ہاتھ کی اس لکیر سے ڈر لگتا ہے
💔🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

کوئی فال نکال ! کرشمہ کر میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا وه پیئے تو میرے خواب آئیں!
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جس ، راه سے وه دلدار ملے
کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو میرا یار ملے!
کوئی قابو کر! بے قابو جن کوئی دهاگا کھینچ پراندے کا
کوئی ایسا عمل کرا دے ناں
وه جانے..جان نثار ہوں میں! کوئی ڈهونڈ کے وه کستوری لا
اسے لگے میں چاند کےجیسی ہوں
جو مرضی میرے یار کی ہے اسے لگے میں بالکل ویسی ہوں!
کوئی ایسا اسمِ اعظم پڑھ جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعویٰ ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں! پر عامل رک اک بات کہوں
یہ قدموں والی بات ہے کیا؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر !
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا
اور عامل سن یہ کام بدل
یہ کام بہت نقصان کا ہے
سب دهاگے ، اس کے ہاتھ میں ہیں
جو مالک کل جہان کا ہے !😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

یہاں بات حُسن اور جوانی کی نہیں ہے
یہاں شہر کے دل کو

گاؤں کے دل سے

محبت ہے
🥀

Digital Art image
@  : کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔ اتنا "سوچیں " گے#تمہیں.... 😔❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں
مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
دے جاتے ہو مجھ کو کتنے رنگ نئے
جیسے پہلی بار ملے ہو تم بھی ناں
ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں
مجھ میں ایسے آن بسے ہو تم بھی ناں
خود ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ہوں میں
آئینہ میں تم ہوتے ہو تم بھی ناں
بن کے ہنسی ہونٹوں پر بھی رہتے ہو
اشکوں میں بھی تم بہتے ہو
تم بھی ناں
میری بند آنکھیں تم پڑھ لیتے ہو
مجھ کو اتنا جان چکے ہو
تم بھی ناں
مانگ رہے ہو رخصت اور خود ہی
ہاتھ میں ہاتھ لئے بیٹھے ہو
تم بھی ناں!
💕

@Ghazal_Sheikh-11
 

درختوں پر کتابوں پر یا پھر ساحل کے سینے پر
ترے ہی نام ہو گا بس جہاں بھی دل
😍 بناؤں گی
❤S❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

Alhumdulillah for Everything❤
Allah pak thanku for sweet family💕
Thanku for familybackground💕
&
Specially thanks for Jaan G❤
Yahn Dd pr mujy mery HumTum sy milany k Liye💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕thank you soo much🙃🙃🙃

@Ghazal_Sheikh-11
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں
🖤🙃
😔ہائے !
ممکن نہیں ```ملاقاتیں```
🥀💔``

ایک چاہت ہے اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
🔥
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی ہے❤️🔥
@  : ایک چاہت ہے اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔ 🔥 ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی - 
Digital Art image
@  : نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️ تیری باتیں تیری یادیں - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی
😢

@Ghazal_Sheikh-11
 

انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے ، پھر اس کو کتنا بھی سمجھا لو
، یہ اچھا ہے
، وہ حسین
یہ لے لو
، وہ مانگ لو
، مگر نہیں
بس من چاہا ہی چاہیے بس
🥀🖤😔❤️
😕

@Ghazal_Sheikh-11
 

کتنی مخلوق ھے ، ھنگامے ھیں ، آوازیں ھیں
پھر بھی اَحساس کی سطح پہ ، ھَولے ھَولے
کیسے چُپ چاپ ، برستا ھے تصّور تیرا
My♡
"✨🍁

@Ghazal_Sheikh-11
 

Ab koi kr k dikhay reply meri post pr😶
Urha diye sary followers🤧

@Ghazal_Sheikh-11
 

Rakh Lun Aankhon Mn Main😍
Kholun Palken Na Main🙈
Koi Tujhko Na Mujsy ChuraLy🥺
🎧

@Ghazal_Sheikh-11
 

بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی ہے
تو پہلی چیز ہے جو ماں سے چھپائی ہے
😥