محبت دکھ تو دیتی ہے مگر اک بات کہنی ہے کہ جس کو چاہا جاتا ھے ضروری یہ نہیں ہوتا کہ اس کو پا لیا جائے کبھی اس کے بچھڑنے سے محبت کم نہیں ہوتی ذرا سی دیر پہلے تو یہی احساس ہوتا ہے کہ کوئی جی نہیں سکتا مگر پھر رفتہ رفتہ ہی حقیقت کھُلتی جاتی ہے محبت وہ نہیں ہوتی کہ جس کو پا لیا جائے محبت وہ بھی ہوتی ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے کبھی دکھ کے اندھیروں میں کبھی خوشیوں کے دامن میں کبھی وہ آس دیتی ہے کبھی امید دیتی ہے ❤🔥🥀
💞کچھ نہیں چاہیےایک مسکان 🥰ہی کافی ہے🥰💖 💞تم دل 💓میں بستے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے💞💖 💞اب یہ بھی نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آ جاؤ💞💞 💞بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے..🥰💞 Tc🙂