💔مضبوط ہے مگر تھک جائے گی💔
💔اک لڑکی دُکھ سہتے سہتے ہی مر جائے گی💔
🥀
تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ
🥀
اور ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
🔥 🎉〽️
ہم اپنی جوانی اپنے ہاتھوں اجاڑ بیٹھیں ہیں
🖇💔💫
" حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں, 😐
ہاں مگر تیری جو آرزو ہے الگ ہے سبـــــــ سے"..!!🖤
🔥🖤👑
اگر کسی کو پوری شدت سے چاہو
.....تو
پورے جہاں کا ایٹیٹیوڈ اس...میں آ جاتا ہے
🙂🙄🥀
آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے 🔥
بجھ بھی جانا ،تو بڑی دیر سلگتے رہنا 🫠
جانے کس عمرمیں جائے گی یہ عادت اپنی🖤
روٹھنا اس سے، تو اوروں سے الجھتے رہنا🥀
اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے ہمیں...
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے
❣️😕
`° مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا اس پر
`° حتیٰ کے وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے ۔💔
کبھی جو روٹھوں تو تم منانے کو
ایسا کرنا , گلاب لانا
حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کو
پاس آ کر وصل کی راتوں کو
ساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سے
خواب لانا , گلاب لانا
کبھی پکاروں جو نام لے کر
تمہارے خستہ پیام لے کر
تم اپنے لفظوں میں لے کے خوشبو
جواب لانا , گلاب لانا !
تمہیں بھی میری جو یاد آئے
جو سب تھے میں نے تم پر لٹائے
اُنھی سارے جذبوں کا تم میری جاں
حساب لانا
🥀 ,گلاب لانا !🌹
ﭼُﺮﺍﺅ ﻧﻈﺮﯾﮟ
ﭼُﮭﮍﺍﺅ ﺩﺍﻣﻦ
ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮧ
ﺑﮍﮬﺎﺅ ﺍُﻟﺠﮭﻦ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺟﻮ ﭘﺎﻟﯿﺎ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤🔥
Kiya kro gy😕❣️😔
میں محبت کی أن قیدیوں میں سے ہوں
❣️😔
جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی فرار نہ ہو
💔😕
Oyeeee
Miss You💔🥀😣
ہاں یاد رہے گی ہمیں وقتی محبت
❤😔
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا
💔🙂
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
اگر وفا پہ بھروسہ رہے نہ دنیا کو
تو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے
بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند
کوئی دیا مری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے
😥💔
ردیف ,قافیہ بے ساختہ محبت ھے
مرے تو شعر کا ہر زاویہ محبت ھے
مطالعہ کبھی کرنا مری کتابوں کا
یہ شاعری, یہ تری شاعرہ محبت ھے
جدائی چل رہی ھے پاؤں پاؤں ساتھ مرے
کڑا سفر ھے مگر راستہ محبت ھے
جنوں کی اپنی ہی منطق ھے
یہاں تو حادثے پر حادثہ محبت ھے
😔🥀
جب عشق میرا مسلک ہے!
تو پھر مجھ سے حساب کیسا؟
زندگی پھولوں کی سیج نہیں!
کانٹوں کو نہ سہے تو پھر گلاب کیسا؟
جدائی کا زہر ہی جب نصیب ٹھہرا!
جو حقیقت نہ بن سکے تو خواب کیسا؟
سودے نہیں ہوتے دھڑکنوں کے
اے جان!
جس پر ٹھہر جائے تو ٹھہر جائے پھر" انتحاب" کیسا۔۔۔
🙂🖤
اگر تم سے نا ملتے
💕
تو راز ہی رہ جاتا
💝
محبت کسے کہتے ہیں
💖
Love you💞😔
میرا ہوجا مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے
🙂🥀
تو جو خوش رہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جیت جا مجھ سے میری ہار مکمل کر دے ۔😔🥀
ساری دنیا کی نظروں سے كنارا کرکے...... 🖤
ہم نے رکھا ہے خود کو تمہارا کر کے..... 🖤
محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے♥
عربی لغت میں محبت♥
کہتے ہی کسی ایک شخص کا♥
دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا♥
اتنا خوبصورت♥
❣️کہ وہ دل میں سما جائے♥
#Ghazal Shani❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain