Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔بن تیرے اگر جی سکتے
💔تو یوں نہ کرتے مِنتیں تیری
تم میسر تھے کبھی اور میں خوش تھی یارا
تم سمجھتے ہو نا اس" تھا" کا اشارا ...🔥💔😕

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔خوبصورت تو وہ مجھے بعد میں لگا تھا
💔پہلے تو مجھے اُس سے محبت ہوئی تھی
❤❤❤😔💔💔💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

❣️کچھ تعلقات
دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
🥀
✨رشتہ کافی نزدیک کا
اور دوریاں پورے سال کے جیسی
💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔دل تجھ پر فِدا ہوا💔
💔کمبخت شوق سے تباہ ہوا💔
🙂
💔سوچوں تو زندگی ہو تم💔
💔دیکھوں تو کسی اور کی💔
😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔مضبوط ہے مگر تھک جائے گی💔
💔اک لڑکی دُکھ سہتے سہتے ہی مرجائیگی💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

اور ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
🔥 🎉〽️
ہم اپنی جوانی اپنے ہاتھوں اجاڑ بیٹھیں ہیں
🖇💔💫
YupP🙂🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

I'd kesy delete krty hn bnd oskti h ye I'd khatm krni h mjy ksi ko pta h?

Motivational Quotes image
@  : ❤انشااللّہ❤ 😔✨ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

Good night

@Ghazal_Sheikh-11
 

Miss you💔😥

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔مجھے پتا تھا دُنیا تمہیں مصروف کر دیگی💔
💔تم میرے بغیر بھی جینے لگو گے💔
Good Night💔😥

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔ہر روز بڑھتا جا رہا ہے💔
💔تمہارا فاصلہ اور میرا حوصلہ💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

میرے دل کی❤
دل سے توبہ💔
❤دل سے توبہ میرے دل کی💔
💔دل کی توبہ ہے دل سے❤
❤اب پیار دوبارہ نہ ہوگا💔
🎧Feeling v.sad😕

*میں نے تم سے محبت اس نیت سے کی تھی کہ میرا تم سے نکاح ہو جاے مگر بعض اوقات آپ کی خواہشات کو کچلا جاتا ہے* ۔
🙂💔😣
👑🖇🥀
@  : *میں نے تم سے محبت اس نیت سے کی تھی کہ میرا تم سے نکاح ہو جاے مگر بعض اوقات - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

لفظوں کی حد تک بہت چاہا ہم نے
اس سے آگے تھے ہم "مجبور" بہت
♥😥💔💦💥

@Ghazal_Sheikh-11
 

میں اپنا آدھا تکیہ نیند میں بھی
🖇🔥🖤
تیرے سر کے لیئے خالی رکھتی ہوں
✨🔐🥀
S_Jaan❤
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے ۔۔۔تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں۔۔۔ نسبتیں ہمدم
♥👑🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

جس نے پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا..!!
🔥✨
اے جام عشق ہم تیری تاثیر کےصدقے..!!
🔐♥️

@Ghazal_Sheikh-11
 

خود ہی باعثِ تکلیف ہیں
🙂ہم اپنے لئے
، نہ ہم ہوتے
، نہ دل ہوتا
نہ دل آزاریاں ہوتیں
👑💔

@Ghazal_Sheikh-11
 


خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا
✌❤
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا ✨🔥
🥀🖤😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

کرو گے ایک دن تم بھی
ہم سے ملنے کی آرزو
❤🔥
پاؤ گے ہم کو بس
کبھی خیالوں میں
کبھی سوالوں میں
💔🥀