Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

بہت ہی مان ہے تم پر
سنو پاس وفا رکھنا
❤️
سبھی سے تم ملو لیکن
ذرا سا فاصلہ رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
❤️
بچھڑ جانا بھی پڑھتا ہے
ذرا سا حوصلہ رکھنا۔۔۔۔
❤️
وہ سارے وصل کے لمحے
تم آنکھوں میں سجا کے رکھنا
❤️
ابھی امکان باقی ہے
ابھی لب پر دعا رکھن
❤️
اگر نایاب ہیں ہم تو دیکھو
ہمیں سب سے جدا رکھنا

@Ghazal_Sheikh-11
 

مُسکرانے سے شروع اور رُلانے پر ختم
💔💔
یہ ایک ظُلم ہے جِسے ہم محبت کہتے ہیں
😣😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

جب سے وہ ایک شخص♥
میرے دل و دماغ میں ہے
نہ اس جیسا چاہیئے
نہ اس کے سوا کوئی چاہیئے
💕🥀😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

ہزارون اُلجھنوں سے بڑھ کر
ہمیں بھی ایک اُلجھن ہے
🔥
ہماری یاد سے غافِل .....وہ کیسا لگ رہا ہو گا
🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

-•°🧚🏻♀🧿🍾°•
•تـتلیوں جـسی خـواھـشیں مـیری"•🦋
•ہـاتھ لـگانے سـے پـہلے ئ اُڑ جـاتی ہـیں"•
Sad😕

@Ghazal_Sheikh-11
 

آنکھوں کو آرام اور دل کو سکون چاہیئے
💓
ہاتھوں میں تیرا ہاتھ اور سامنے تو چاہیئے 💓
🥀😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

پوچھا.... مشکل میں رہتی ہوں
کہا.... آسان کر ڈالو
کہ جس کی چاہ زیادہ ہو
وہی قربان کر ڈالو
•||‿✿♥️✿‿||•

@Ghazal_Sheikh-11
 

قدم قدم پہ لوگ منتطر ہیں مگر
♥🔥♥
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں
♥🔥♥

@Ghazal_Sheikh-11
 

دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے

بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے
❣️

@Ghazal_Sheikh-11
 

✮°•____تم سے گفتگو کر کے جو میرے
چہرے پہ رقص کرتی ہے°°
✮°•____میرے چہرے کی وہ خوبصورت
مسکراہٹ ہو تم°•
ہم تم
😘

@Ghazal_Sheikh-11
 

اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀 میری چاہت کا تقاضا ہے کہ میرے ساتھ رہو_ غیر کا ہاتھ جو تھامو تو برا لگتا ہے__🍂🥀
آرزو ہے تیرے چہرے کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀 روز و شب آج بھی پرواہ ہے تمھاری مجھ کو
تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے__🍂🥀
🥀🍂

@Ghazal_Sheikh-11
 

دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں
ہم نے اس شخص کو دلدار بنا رکھا ہے
❤♥😔
Just for you👇😕
@HuMTuMG11

@Ghazal_Sheikh-11
 

بعد تیرے میں نے کسی کا دھیان نہیں رکھا
🥀
کسی کی عزت نہیں کی مان نہیں رکھا

یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی🥀
مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا

@Ghazal_Sheikh-11
 

یہ چاہتوں کہ سلسلے اور بے خودی ذرا ذرا

وہ مختصر سی خواہشیں اور عاشقی ذرا ذرا
❣️

@Ghazal_Sheikh-11
 

شکوے، شکایات، روٹھنا، منانا،
یہ بہت انمول جذبے ہیں
ان جذبوں کو ہم
ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے
یہ وہی جنم لیتے ہیں
جن رشتوں پہ مان ہو یقین ہو
❤دوستی ہو یا محبت🖤

@Ghazal_Sheikh-11
 

سنو یہ آخری حسرت..
بڑے ارمان سے دل کے
کسی کونے میں بیٹھی ہے
کہو نا مان جاو گے...!
نہ مانگے گے خوشی تم سے
نہ زر دولت کا پوچھیں گے
نہ کوئی پیار کی خواہش
وفاداری نہ دلداری
بس اک ادنی تمنا ہے
سنو... جب موت آے گی...
ہمیں بانہوں میں بھر لوگے....؟؟؟
ہمیں یہ آخری ہچکی
تمہارے نام کرنی ہے...!!
♥❤♥

@Ghazal_Sheikh-11
 

سکون کیا ہے؟
❤️تمھارا میرے ساتھ ہونا❤️
قرار کیا ہے؟
❤️تمھارا مجھ سے بات کرنا❤️
تسکین کیا ہے؟❤️
❤تمھارا مجھے جان کہنا❤
اطمینان کیا ہے؟❤
❤️ تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤
❤Shani Ghazli❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

Husband hota tw bubble kha kr unky balon me
Chipkati
😌

@Ghazal_Sheikh-11
 

بے سکون کر رکھا ہے۔۔۔!!!
مجھے میری ہی بڑھتی خواہشوں نے
🖤
😞

@Ghazal_Sheikh-11
 

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے
...!
دل تھا الٹ پلٹ گیا،آنکھ تھی بجھ بجھا گئی
...!
🥀🍁🍂