اے محبت سے مجھے، جــان بلانے والے
اب کہاں ہو کہ دل بـے جان ہوا جاتا ہوں
💔
Just Post
تم آؤ تو نیند نہیں آتی
نیند آئے تو
سارے خواب تمہارے ہیں
😔🥺😔
یہ ڈیجیٹل رابطے بے سکونی دے کر جاتے ہیں
تم بھیجو ناں کوئی دعا میری خاطر آسمانوں پر...🍁
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
💔
Janu jii apko pta hai ap mjy Q axhyy lgty hain....❤
Is liye achyy lgty k ap kbi bi jhoot nhi bolty....😘
I love you Ehtisham ji❣️
محبت بھی ٹھنڈ کی طرح ہے لگ جائے
تو بیمار کر دیتی ہے
🙂💔
عشق میں نگاہوں کو ملتی ہیں بارشیں
🖤🔥💦
🎼
💓ایک مسُلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے💓
💓مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے💓
💓سنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ آتا ہے💓
💓دعا سوچ رکھی ہے وہ پل تلاش کرنا ہے💓💞
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے
💦
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے
❣️❣️
_Pakistan Win🥳🥳🥳_
💚🤍💚
😇
مسائل دیکھتے ہیں ہم کو اور ہم
🖤👀
مسلسل رب کو دیکھے جا رہے ہیں
❤😔
مانا کہ میری حسرتیں
خواہشیں سب بے معنی ہیں
لیکن محبت تو پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کی تھی
🥀🥀🥀🥀
نزاکت صرف لڑکیوں پر جچتی ہے
❤🔥❤
مرد تو بارعب ہی اچھے لگتے ہیں
🔥❤🔥
👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀
😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
Ab mzza aay ga mn ny to password e change kr diya h👊

دل گزر رہا ہے کچھ ایسے مقام سے
💘😣
نفرت ھو رہی ہے محبت کے نام سے
💔😢
ہوتے نہیں ہیں ختم محبت کے مرحلے
بنتی نہیں ہے بات یہاں
جان دئیے بغیر
Ek e bar le lo na jan💔🥀
اس نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
♥
👀
🖤
وہ دل ستاں جو مری شاعری کا ہے محور
ہے اُس کا نام محبت،
لقب اُداسی ہے
🥀🥀
میں کیا کروں
کہ سمجھ میں بھی کچھ نہیں آتا
کوئی سبب بھی ہے
یا بے سبب اداسی ہے
🥀🥀
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی نسبتیں
💔❤💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain