بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"
💔😣
بڑھا کے اُن سے راہ و رسم اب یہ سوچتے ھیں
وہی بہت تھا....جو رشتہ دعا سلام کا تھا
💟
ہم جیسے پھول روز کہاں کھلتے ہیں
♥🙂
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں
♥😔
حد تو یہ ہے کہ دل کے تخت پر وہ شخص بیٹھا ہے
اب بھی ٹھاٹھ سے"
-💔🙂
ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے ؟
زندگی کی تھکاوٹ
خوابوں کا بوجھ
بیماری کا اثر
اور اداسی کی نمی
😢🥀
ادھوری محبت تو تباہ ہی کرتی ہے ۔۔۔،،
🖤🔥
چاہے آپ کی صحت ہو ، زہنی سکون ہو یا پھر زندگی ۔۔۔۔۔۔،،
💔♠️
بنتِ حوا محتاط رہا کریں
اِبن آدم اتنے فرمانبردار ہیں
کہ مُحبت اپنی مرضی سے کرتے ہیں "پر" نکاح والدین کی مرضی سے کرتے ہیں
🙂💔
Achii bat hain wesy Good👍
Pti walo ka khan bhag gya🤭
Ayy hyy hyyy🤣
جب ہے معلوم ریت کی فطرت
کیوں مجھے مٹھیوں میں بھرتے ہو
😶__🔥🖤🥀
ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ
قرآن کہتا ہے
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاٶ گے"
🥰🤲💞
~:-
Ya Allah mjy mery HumTum sy mila de Aamen❣️
O ji miss you na💗😔🥀
ویسے أپ میرے حصے میں آجائیں اگر
🌹🙃
کون سا دنیا کے___کاموں میں خلل پڑجانا ہے
🥀🙂
سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
🥀
وہ کبھی ملیں
، وہ کہیں ملیں
، وہ کبھی سہی
وہ کہیں سہی
💞🔥
لبوں🫦
کی....زلفوں کا.....بھی نہیں دیتا
🙄
مُرشد وہ دل🤎 میں رہتا ہے🥰
مگر دل کا کرایہ بھی نہیں دیتا
🤷🏻
🥺
محبت بھرے شخص کی محبت میں
گرفتار ہونا بھی ایک کامیابی ہے
G♥️S
✨
Choty bachy ho kia smjh nhi ati mn sari posts apky liye krti hn..
🤧
🥺🥺🙂
عشق تو آتا ہے مجھے
اگر کروں تو کمال کر دوں
💘🙊
مگر وہ بن کے ملے محرم
تو عشق بے مثال کر دوں
💓🙈
😍😍😍
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا🌍
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا😍
#HumTum♥
سب بنے ہوں گے اپنے بننے پر
💫😔🙂
تیرے بننے پر ہم بنیں ہوں گے
🌠🙃😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain