`ہائے انسان یہ ہے تیری زندگی کی کہانی؟`❤🔥🥲 *دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے*💯😰 *پھر صحت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔*🥺💔 *مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے*🥹😥 *پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے*☹️😢 *جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں!*❤🔥😰 *اور مر ایسے جاتا ہے کبھی جیا ہی نہیں*🙃😭
*_گہری بات* *_"جب یہ لائن سیدھی ہو جاتی ہے"*❤🩹ــــــــــــــــــــــــــــــــــــﮩـــــ٨ـــﮩ٨ـﮩـــــ٨ــــــﮩ٨ـﮩـــــﮩــ *_"اچانک ہر کوئی آپ سے پیار کرنے لگتا ہے"💯😶💔*