Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

Romantic Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
Social media post
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

انگوٹھی پڑی ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں
محبت کرتے ہو تو بتاتے کیوں نہیں

@H+R@

@H+R@
 

تنہایوں میں سکون ہے صاحب
۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
😊😊

Beautiful People image
@  : تیری دوری کو بھی اپنے گناہوں کی سزا مانتا ہوں تیرا حامی دل مجھے تیرے خلاف - 
Sad Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
Beautiful People image
@  : پوچھا ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو وہ مسکرا کر بولے پہلے آپ کے تھے کیا🖤🥀 - 
@H+R@
 

🌻اقبال تیرے شاہین🦅🦅
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪😆

Sad Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

_*میرے لیے سکون کا " مطلب " آپ کا وہ تھوڑا سا وقت ہے جو صرف میرے لیے ہوتا ہے ✨*_

Sad Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

تو ہسدا سونا لگدا اے
تو کملیہ کھل کہ ہسیا کر
تیرے وچ وسدی اے جان اپنی
تو ساڈیں دل وچ وسیا کر
🥰🥰😍😍🥰🥰

@H+R@
 

_وہ پھول لے کر آئیں گے_
_ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری_
💔😔

@H+R@
 

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے 🥰
سوچ تیرے دیدار سے اس کا کیا حال ہوگا 😍

@H+R@
 

میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ہے ظالم
اتنا درد نہیں ہوتا جتنا تیری بےرخی دیتی ہے۔💔

@H+R@
 

* *خالی ہاتھ آجاتے ہو میری پوسٹ پے*
🫣 🤌🏻
*کبھی کوئی سموسے ، گول گپے، *نان اور* *چاکلیٹ بھی لے* *آیا کرو*😁🤍🤭
🤣🤣🤭😜

@H+R@
 

ہم تمھارے ہیں صنم 💑
اور تم پتا نئی کس کس کے ہو _ بے شرم.. 😒🤣😂

Life Advice image
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

*`14 اگست کا دن آرہا ہے`*
*`میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ہے😊`*
*`پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی 10۔20۔50۔100۔500۔100­0۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔`*
*`اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے🤣🤣🤭`*
*`LAST DATE :13/8/2024 🙃🙃`*
*`نوٹ :🚫`*
*`پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😜😂`*

@H+R@
 

میں #لب ہوں,, میرے #الفاظ تم ہو☺
میں #تب ہوں,,, جب میرے #ساتھ تم ہو😘
✌️
میرا سب کھچ آ پ ہو 😍😍😍
🦋✌️