Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

Social media post
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

خدا سے موت مانگ لینا 🙂
انسان سے کبھی محبت نا مانگنا 💔

@H+R@
 

ٹوٹے دل کے ٹکڑے جڑ نہیں پاتے💔۔۔۔۔۔۔
دل میں چراغ ہو تو بھول نہیں پاتے😘
تکلیف یہ نہیں کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے❤️🩹
تکلیف تو یہ ہے کہ ہم انہیں بھول نہیں سکتے🌹🍃

@H+R@
 

پھول تو پھول ہیں یہاں خار بدل جاتے ہیں.!!
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں.!!
ایک وہ دور تھا کہ لوگوں کا بدلتا تھا دل .!!
ایک یہ دور ہے کہ دلدار بدل جاتے ہیں -!🖤
🥰💔🌹

@H+R@
 

🥺یه رات بهی کېا رات هے
هر رات مېی تیری یا د هے
جس رات میی تیری یاد نهیی
وه رات بهی مجهے یاد نهیی💔🫴

Romantic Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
Sad Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
Social media post
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

*`انسانیت قضا کر کے`*,
*`لوگ مصّلے اُٹھائے پھرتے ہیں🖤🥺`*
@H+R@

@H+R@
 

*`عورت تو صرف عمر چھپاتی لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ ،لڑکیوں کے نمبر🤦🌟`*
*`اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے😂😂😂??🧐😛✨`
> ✦❥⃝∗⁎𓆩 @H+R@ 𓆪∗❥⃝͙✦͙͙͙✨🫀_*

@H+R@
 

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں 🌹
💞 وہ ھے آپ کا وقت!!!!!!
🌹 آپ کی توجہ!!¡¡!!
🌹 آپ کی محبت!!!!!!
🌹 آپ کی فکر !!!!!!💞💞
💞 آپ کی چاحت!!!!!!
🌹 آپ کا پیار!!!!!!!
🌹 آپ کا احساس!!¡!!!!
🌹 اور ایک مسکراہٹ
✦❥⃝∗⁎𓆩 *@H+R@* 𓆪∗❥⃝͙✦͙͙͙✨❤️👀

5 years complete on damadam✅
@  : 5 years complete on damadam✅ - 
Motivational Quotes image
@  : Post by @H+R@ - 
Jokes image
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا
وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو🎀🥀

@H+R@
 

تم اور میں جس دن ملیں گے
وہ دن صدی کے
سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہوگا
تمہارا میرے روبرو آنا
وقت کے بہترین لمحوں میں سے
ایک بہترین لمحہ ہوگا۔

@H+R@
 

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں 🖤
...

@H+R@
 

*شام کو تیار رہنا آئس کریم🍦🍨* *کھانے چلیں گے*
*سن رہے ہو نہ🫵..❤🙈*
♥︎

@H+R@
 

کبھی شام کی چائے پر ہمیں ___سوچ لیا کر
اتنے برے نہیں ہم جتنا تمہیں_____ گمان ہے
♥☕❤

@H+R@
 

*مجھے لہجے کی اذیت سے دو چار نہ کر۔۔*
*بس کہہ دے چلا جا، پھر میرا جانا دیکھ*🎀🦋
🥹😢🚶🚶