تنہایوں میں سکون ہے صاحب
۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
😊😊
🌻اقبال تیرے شاہین🦅🦅
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪😆
เ
_*میرے لیے سکون کا " مطلب " آپ کا وہ تھوڑا سا وقت ہے جو صرف میرے لیے ہوتا ہے ✨*_
تو ہسدا سونا لگدا اے
تو کملیہ کھل کہ ہسیا کر
تیرے وچ وسدی اے جان اپنی
تو ساڈیں دل وچ وسیا کر
🥰🥰😍😍🥰🥰
_وہ پھول لے کر آئیں گے_
_ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری_
💔😔
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے 🥰
سوچ تیرے دیدار سے اس کا کیا حال ہوگا 😍
میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ہے ظالم
اتنا درد نہیں ہوتا جتنا تیری بےرخی دیتی ہے۔💔
* *خالی ہاتھ آجاتے ہو میری پوسٹ پے*
🫣 🤌🏻
*کبھی کوئی سموسے ، گول گپے، *نان اور* *چاکلیٹ بھی لے* *آیا کرو*😁🤍🤭
🤣🤣🤭😜
ہم تمھارے ہیں صنم 💑
اور تم پتا نئی کس کس کے ہو _ بے شرم.. 😒🤣😂