Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

@H+R@
 

یہ پتھر ڈے کب آتا ہے 🤷🏼♀️
مجھے کچھ لوگوں کا سر پھاڑنا ہے😝✌🏻😂
Bht dil ha mera kisi ka sr pharny ka🤨🫵🏻🫣
╔━━❖❖☬❖❖━━╗
◆☬🌹@H+R@🌹☬◆
╚━━❖❖☬❖❖━━╝

Social media post
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

ایک خوبصورت قصہ تھا __ختم ہو گیا
ایک آباد دل تھا ______اجڑ گیا
ایک خوش انسان تھا ___برباد ہوگیا ✍️
RiMzee_786✍️

@H+R@
 

کبھی کبھی ہم خود سے اتنا تھک جاتے ہیں کہ،
ہمیں ہمارا وجود تک بوجھ لگنے لگتا ہے

@H+R@
 

_*"مـیـں نـــــے کـــــرنـی ہـیـں کچـھ `راز` کــــی بـــــاتـیـں تـــم ســــے کـیــا ہـ ــم خــــواب کــــے عـــــلاوہ کـہی مـــــل سکتــے ہـیـں۔۔۔!!؟؟"❤🩹🙂*_
🌹━╬٨ـﮩ हमाद ٨ـﮩﮩـ╬━🌹
*|🌹•||•●┼┼🦋•⃝

@H+R@
 

روح من
سنو میری جان میری چھوٹی سی زندگی کا۔۔۔😍
بہت خوبصورت حصہ ہو تم۔۔۔😍❤️

@H+R@
 

کنارہ کرنے والے ہیں سب سے ہم
اور زیر غور تم بھی ہو جاناں 🖤

@H+R@
 

تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواہش
میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے

@H+R@
 

حسرتیں، امیدیں، وفائیں، سکون،
اِنّا للہ واِنَا اِلَیْہ رَاجِعونَ۔

@H+R@
 

اے روح کو مطلوب شخص میں تجھے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔
🥀💔@H+R@💔🥀

@H+R@
 

*ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی🌸🌸
*پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا🌸

@H+R@
 

فاصلہ ایسا کہ دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کہ رگ رگ میں وہ رہتا ہے
🥀💔@H+R@💔🥀

@H+R@
 

*اجازت ہو تو اک شکایت کرو تم سے*
*بہت وقت دیتے ہو ناجانے کس کو*🥲💔
*_----_*🫠🥺💯

@H+R@
 

اگر کوئی حقیقت میں مر جائے
تو رونے والا ایک ہجوم ہوتا ہے ۔
لیکن اگر بندہ اپنے ہی اندر خود مر جائے
تو میت بھی اس کی اور
رونے والا بھی وہ تنہا
🥀💔@H+R@💔🥀

@H+R@
 

بہت خاص ہے وہ شخص میرے لیے 💔🥀
🥀💔پھر بھی میرا دل دکھاتا ہے۔
سب کے لیے وقت ہے اس کے پاس 💔🥀
🥀💔بس مجھ سے ہی دوریاں بڑھاتا ہے۔

@H+R@
 

*_بہت سوچا بہت دیکھا بہت پرکھا.!!_*
*_سچ میں اپنے سوا کوئی اپنا نہیں🖇️💐💔🙂_*

@H+R@
 

ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا🖤
اس کو میسر تھے، جہاں میں اور بھی لوگ🖤

Romantic Poetry image
@  : Post by @H+R@ - 
Social media post
@  : Post by @H+R@ - 
@H+R@
 

انگوٹھی پڑی ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں
محبت کرتے ہو تو بتاتے کیوں نہیں

@H+R@