روح من
سنو میری جان میری چھوٹی سی زندگی کا۔۔۔😍
بہت خوبصورت حصہ ہو تم۔۔۔😍❤️
کنارہ کرنے والے ہیں سب سے ہم
اور زیر غور تم بھی ہو جاناں 🖤
تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواہش
میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے
حسرتیں، امیدیں، وفائیں، سکون،
اِنّا للہ واِنَا اِلَیْہ رَاجِعونَ۔
اے روح کو مطلوب شخص میں تجھے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔
🥀💔@H+R@💔🥀
*ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی🌸🌸
*پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا🌸
فاصلہ ایسا کہ دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کہ رگ رگ میں وہ رہتا ہے
🥀💔@H+R@💔🥀
*اجازت ہو تو اک شکایت کرو تم سے*
*بہت وقت دیتے ہو ناجانے کس کو*🥲💔
*_----_*🫠🥺💯
اگر کوئی حقیقت میں مر جائے
تو رونے والا ایک ہجوم ہوتا ہے ۔
لیکن اگر بندہ اپنے ہی اندر خود مر جائے
تو میت بھی اس کی اور
رونے والا بھی وہ تنہا
🥀💔@H+R@💔🥀
بہت خاص ہے وہ شخص میرے لیے 💔🥀
🥀💔پھر بھی میرا دل دکھاتا ہے۔
سب کے لیے وقت ہے اس کے پاس 💔🥀
🥀💔بس مجھ سے ہی دوریاں بڑھاتا ہے۔
*_بہت سوچا بہت دیکھا بہت پرکھا.!!_*
*_سچ میں اپنے سوا کوئی اپنا نہیں🖇️💐💔🙂_*
ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا🖤
اس کو میسر تھے، جہاں میں اور بھی لوگ🖤
انگوٹھی پڑی ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں
محبت کرتے ہو تو بتاتے کیوں نہیں
☺
@H+R@
تنہایوں میں سکون ہے صاحب
۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
😊😊
🌻اقبال تیرے شاہین🦅🦅
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪😆
เ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain