سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.
*روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے کسی کی بھی ہو*
*بات کا آغاز وہی کرتا ہے جیسے بےپناہ محبت ہو*
Right?
Yes ❤️
No 🥲
شکایت نہیں التجا کی تھی میرے مولا۔۔!!
اگر اپ چاہتے تو وہ میرا ہو بھی سکتا تھا۔۔۔
💔❤️🩹🥀✍️ 🥀 💫
"چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں🐝
ہم نے رقصِ یار دیکھا اور بار بار دیکھا🤣🤭
تسی ٹرائی کیتا
🤣🤣
تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی 🤍🌙
مگر دستورِ دنیا ہے جیسے چاہو ملتا نہیں 🍂🥀
💔❤🔥💘🥹😢
🙂🙂کہتے ہیں کہ
سب سے دردناک روانگی
اس شخص کی ہے
جو میرے پاس سے تو چلا گیا
لیکن میرے اندر سے نہ جاسکا
🥀🥀💔💔🥲🥲