ٹوٹے دل کے ٹکڑے جڑ نہیں پاتے💔۔۔۔۔۔۔ دل میں چراغ ہو تو بھول نہیں پاتے😘 تکلیف یہ نہیں کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے❤️🩹 تکلیف تو یہ ہے کہ ہم انہیں بھول نہیں سکتے🌹🍃
پھول تو پھول ہیں یہاں خار بدل جاتے ہیں.!! خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں.!! ایک وہ دور تھا کہ لوگوں کا بدلتا تھا دل .!! ایک یہ دور ہے کہ دلدار بدل جاتے ہیں -!🖤 🥰💔🌹
*`عورت تو صرف عمر چھپاتی لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ ،لڑکیوں کے نمبر🤦🌟`* *`اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے😂😂😂??🧐😛✨` > ✦❥⃝∗⁎𓆩 @H+R@ 𓆪∗❥⃝͙✦͙͙͙✨🫀_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain