*`انسانیت قضا کر کے`*,
*`لوگ مصّلے اُٹھائے پھرتے ہیں🖤🥺`*
@H+R@
*`عورت تو صرف عمر چھپاتی لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ ،لڑکیوں کے نمبر🤦🌟`*
*`اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے😂😂😂??🧐😛✨`
> ✦❥⃝∗⁎𓆩 @H+R@ 𓆪∗❥⃝͙✦͙͙͙✨🫀_*
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں 🌹
💞 وہ ھے آپ کا وقت!!!!!!
🌹 آپ کی توجہ!!¡¡!!
🌹 آپ کی محبت!!!!!!
🌹 آپ کی فکر !!!!!!💞💞
💞 آپ کی چاحت!!!!!!
🌹 آپ کا پیار!!!!!!!
🌹 آپ کا احساس!!¡!!!!
🌹 اور ایک مسکراہٹ
✦❥⃝∗⁎𓆩 *@H+R@* 𓆪∗❥⃝͙✦͙͙͙✨❤️👀



ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا
وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو🎀🥀
تم اور میں جس دن ملیں گے
وہ دن صدی کے
سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہوگا
تمہارا میرے روبرو آنا
وقت کے بہترین لمحوں میں سے
ایک بہترین لمحہ ہوگا۔
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں 🖤
...
*شام کو تیار رہنا آئس کریم🍦🍨* *کھانے چلیں گے*
*سن رہے ہو نہ🫵..❤🙈*
♥︎
کبھی شام کی چائے پر ہمیں ___سوچ لیا کر
اتنے برے نہیں ہم جتنا تمہیں_____ گمان ہے
♥☕❤
*مجھے لہجے کی اذیت سے دو چار نہ کر۔۔*
*بس کہہ دے چلا جا، پھر میرا جانا دیکھ*🎀🦋
🥹😢🚶🚶
ہم نے محبت میں دل❤️ دیا تھا 🙈
ہائے🤫
اب سانس بھی نہیں آ رہی 🥺
لگتا ہےپھیپھڑرے بھی ساتھ ہی چلے گئے ہیں🥺
*سياہ گلاب کی مانند ہوں میں*
*نہ ہر کسی کو میسر نہ ہر کسی کوپسند 🖤🥀*
💝💓
اک روز دل کا درد بہانہ بنے گا اور❤🩹
چلتے بنیں گے درد بھی اور اہل درد بھی🫠
