💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
اگر پریشانی کا تعلق دماغ سے ہے۔۔۔۔۔۔😅 تو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟🤔 اور اگر عشق کا تعلق دل❤️ سے ہے، تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہوتے ہیں؟🙄 سوچیئے جب پتہ چل جائے تو مینوں وی دسو کہ اے کی سسٹم اے 🤔🤔😅🤭
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے ......... ❣️❣️
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں 🌹 💞 وہ ھے آپ کا وقت!!!!!! 🌹 آپ کی توجہ!!¡¡!! 🌹 آپ کی محبت!!!!!! 🌹 آپ کی فکر !!!!!!💞💞 💞 آپ کی چاحت!!!!!! 🌹 آپ کا پیار!!!!!!! 🌹 آپ کا احساس!!¡!!!! 🌹 اور ایک مسکراہٹ