،،،ہم تمھیں اپنے_______💞لفظوں میں اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ دینگے،،🌹💙
کے پڑھنے والوں__کو 💞تمھیں دیکھنے کی چاھ ہو جائے گی_______💞🌹💙
 
				
			 
				
			 
				
			وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے سکون مجھے 🌹
وہ شخص میرا اِنتخاب ہے اُسے اداس نہ کرے کوئی🥺
دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح..😩
ایک شخص یاد آیا گزرے ہوئے دسمبر کی طرح..❤🩹
@H+R@
 
				
			 
				
			🥀تم کیا جانو اس دل پہ کیا گزری
💔تم نے تو بس بات کرنا چھوڑ دیا
 
				
			کوئی گہرا صدمہ لگا ہے شاید 
اب میرے قہقہے رکتے ہی نہیں
🥺🥺🥀🥀
بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو 
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
🥺🥺🥀🥀
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا 
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
🥹🥹🥀🥀
پھر چاہے رابطہ نہ رکھو تم۔۔۔۔
مگر دل سے تو مت اتارو ناں ۔۔۔۔
🥀🥀🥀
 
				
			*💖🥰خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتاہے💝✨*
*💖🥰جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے 💝✨*
*💖🥰کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں💝✨*
*💖🥰جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے💞🌹*
 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		