تنہائی کا زہر جان لیوا ہوتا ہے
🥀🥀عام انسان یہ زہر نہیں سہہ سکتا
اور جو سہہ جاتا ہے
💔💔وہ انسان عام نہیں ہوتا

🥀 مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں ہو تم
💔لیکن دیکھو یار محبت تو محبت ہے نہ
فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے. ✨
@H+R@

نفرت کرتے ہو تو اس قدر کرنا🥀
💔کہ میں دنیا سے جاؤں
🥀اور تیری زبان پہ لفظ شکر ہو
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
وہ اتنی دور رہنے والا شخص💗
💗ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن🥀
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے
@H+R@
مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی😓❤🩹
اِس بار عید کا چاند بن کر ہی آجاؤ🥹🤌🏻
@H+R@

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔
_________R💞💞💞________


اب تو تم خوش ہو نہ
اب تو میں نے کال میسج کرنا
☺️سب چھوڑ دیا ۔۔۔۔

