بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
🥺🥺🥀🥀
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
🥹🥹🥀🥀
پھر چاہے رابطہ نہ رکھو تم۔۔۔۔
مگر دل سے تو مت اتارو ناں ۔۔۔۔
🥀🥀🥀
*💖🥰خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتاہے💝✨*
*💖🥰جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے 💝✨*
*💖🥰کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں💝✨*
*💖🥰جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے💞🌹*
*_🥀 شب البخیر 🥀_*
*_💖 اللہ حافظ 🥀_*
*سب کو معاف کر کے سویا کریں*
*ہر رات کی صبح نہیں ہوتی*💯
*✨✰فکــر♤آخـــرت🥀*
جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سِوا کچھ نہیں
💓💓💗💗R💞💞
ویسے ہی میرے پاس تیرے سوا کچھ نہیں
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
حال دل کا اسے سناتے ہوئے
رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain