جب تعلق توڑنا ہو تو
🥀R🥀
مصروفیت لوگوں کا اہم ترین بہانہ بن جاتی ہے
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے ۔۔!!
ذکر ہر بات میں ہے تیرا نام مگر چھپا رکھا ہے ۔۔❤️
R❤️🙈
عید پھیکی لگ رہی ہے ،
عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مِل یا لباسِ عید
🙈 میں تصویر بھیج
R❤️
تنہائی کا زہر جان لیوا ہوتا ہے
🥀🥀عام انسان یہ زہر نہیں سہہ سکتا
اور جو سہہ جاتا ہے
💔💔وہ انسان عام نہیں ہوتا
🥀 مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں ہو تم
💔لیکن دیکھو یار محبت تو محبت ہے نہ
فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے. ✨
@H+R@
نفرت کرتے ہو تو اس قدر کرنا🥀
💔کہ میں دنیا سے جاؤں
🥀اور تیری زبان پہ لفظ شکر ہو
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
وہ اتنی دور رہنے والا شخص💗
💗ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن🥀
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے
@H+R@
مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی😓❤🩹
اِس بار عید کا چاند بن کر ہی آجاؤ🥹🤌🏻
@H+R@
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔
_________R💞💞💞________