💞تیرے بغیر اس زندگی کی ہمیں ضرورت نہیں تیرے سوا کسی اور کی ہمیں چاہت نہیں💗💗💗 💞تم ہی رہو گے_________ ہمیشہ میرے دل میں کسی اور کو اس دل میں آنے کی اجازت نہیں💗💗💗 ....,💜💜💖
مجھے مدہوش کرتا ہے تمھارا مسکرا دینا۔ زرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا۔۔ کبھی میرا جو دم نکلے میرے تم روبرو رہنا۔ مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا۔
اِس درد دِل کا ہمیں پتہ نا تھا ❣️❣️❣️ آئینگے آنسو آنكھوں میں یہ پتہ نا تھا 💘❣️💘 وہ تو چلے گئے بھول كے ہم کو ❣️❣️❣️ ہم اسکے بن جی نا پائینگے یہ پتہ نا تھا ❤️R❤️