💔ان کے اندازے کرم ان پہ جو آنا دل کا🥀 🥀ہاے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا💔 💔نہ سنا اس نے توجہ سے افسانہ دل کا🥀 🥀عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا💔 🥀@H+R@🥀
🦋 ❤️ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🤎 🤭🙈 🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ @H+R@