وہ ہمیں بھول گیا اک پہیلی سمجھ کر💔🥀
🥀💔تماشہ بنی زندگی کی کہانی
اے موت اب تو ہی آجا کہ اب آخری سانس ہے
اب کسی کا انتظار نہیں مجھے تیرے سوا
خُدا جانے کون سی کثر رہے گئی اُسے چاہنے میں
دل کے ارمان تک جلا دیئے اُسے پانے میں
وہ چھوڑ گئے ہمیں اندھیری راتوں میں'
جو کبھی قسمیں کھایا کرتے تھے (قرآن پاک) کی
موت میرے بس میں نہیں💔🥀
🥀💔زندگی سے مجھے پیار نہیں
چین آئےنہ مجھ کوسکھوں کے بادلوں سے💔
💔میں بن گئی ہوں عادی دکھوں کے طوفان کی
سو جاؤ میری طرح غم سینے میں چھپا کر 💔🥀
جاگنے سے اگر کوئی ملتا
🥀💔 تو اج میں تنہا نہ ہوتی
کسی کو کھو دیا مسکرا کر💔🥀
🥀💔کسی کے لیے روۓ بہت ہیں
اچھی ہوں یا بُری ہوں جیسی ہوں اپنی لئے ہوں
میں خود کو نہیں دیکھتی دوسروں کی نظر سے😎
تم جِسے روٹھا ہوا چھوڑ گئے تھے اک دن
ہم نے اس شام کو سینے سے لگا رکھا ہے
چین لینے نہیں دیتے کسی طور مجھے
تیری یادوں نے جو طوفان اٹھا رکھا ہے
جانے والے نے کہا تھا کہ وہ لوٹے گا ضرور
اک اسی آس پہ دروازہ کھلا رکھا ہے
#@H+R@
good morning🤗
ہر کسی کی بس کی بات نہیں 💔
💔 کسی ایک کےلیے وفادار ہونا
کیا آسان ہوتا ہے کسی ایسے شخص کا انتظار کرنا جس کا نہ آنا طے ہو....." 🙂💔