👉کرو گے یاد اس گزرے زمانے کو 😔ترس جاؤ گے ہمارے ساتھ ایک پل بیتانے کو 🥺پھر آواز دو گے ہمیں بلانے کو اور ہم کہیں گے کہ 💔دروازہ نہیں ہے قبر سے باہر آنے کو
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
خاندانوں کو جوڑنے کا کوئی اور طریقہ 😔ڈھونڈیں صاحب 🥀کیونکہ بیٹیاں نہ تو ایلفی ہے 💔اور نہ ہی قربانی کا جانور
😔تجھے دوسروں سے 🥺بات کرتے ہوئے دیکھا 🤕تو درد ہوا 🙃پھر یاد آیا 🥀ہم کون سے 💔تیرے اپنے ہیں
قید کرکے تُمہارے چہرے کو میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
کیا کہوں زندگی کے بارے میں ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا