😏_اپنا_لہجہ_دیمہ_رکھیئے
🤫صاحب
😏_گرم_تو_ہمیں_صرف
☕_چائے_پسند_ہے
😴وہ کچھ تھا جو ٹوٹ گیا مجھ میں
🤕شاید اعتبار تھا
💔یا شاید مان تھا تم پر
😘خیر جو بھی تھا
🌠اب نہیں رہا
😐کسی کے جانے سے ہنسنا چھوڑ دو
😂اتنی سستی تو نہیں میری ہنسی
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے🥀
🥀جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
🥀💔ایوین عشق پیار میں اپنی زندگی برباد نہ کر
😂😂گول گپے کھا اور سب کچھ بھول جا
دیکھا ہے میں نے اس دنیا کا رواج عشق🥀💔
جہاں عام سے خاص ہو جاتے ہیں
💔🥀پھر خاص سے خاک
😔میں نے سمجھ لیا ہے
کہ جن رشتوں میں بار بار
😐صفائی دینی پڑ جائے نا
وہ رشتے رشتے نہیں
😊 غلط فہمی ہوتے ہیں
اور غلط فہمی کو جتنی جلدی
⚔️ ختم کر دیا جائے
💔 تو اچھا ہوتا ہے
😭مجھے مردہ سمجھ کے رو لے
😔اب اگر میں زندہ ہوں
💔تو تیرے لیے نہیں ہوں
یقین کیجیے صاحب 💔🥀
🥀💔 یقین نے مارا ہے
📣سنو
😎دل دینا تو دور کی بات
🥀بھی نہیں دیتے Reply اب تو ہم کسی کو
صبر کرنے پہ آئے تو پلٹ کر بھی نہ دیکھے
😏 ابھی دیکھا کہاں ہے
🤨 آپ نے ہمارا پتھر ہونا
@H+R@🥀
تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں 💔
ان الفاظ نے لوگوں کو بے وقوف بنا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain