لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
خاندانوں کو جوڑنے کا کوئی اور طریقہ 😔ڈھونڈیں
صاحب
🥀کیونکہ بیٹیاں نہ تو ایلفی ہے
💔اور نہ ہی قربانی کا جانور
😔تجھے دوسروں سے
🥺بات کرتے ہوئے دیکھا
🤕تو درد ہوا
🙃پھر یاد آیا
🥀ہم کون سے
💔تیرے اپنے ہیں
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
😏_اپنا_لہجہ_دیمہ_رکھیئے
🤫صاحب
😏_گرم_تو_ہمیں_صرف
☕_چائے_پسند_ہے
😴وہ کچھ تھا جو ٹوٹ گیا مجھ میں
🤕شاید اعتبار تھا
💔یا شاید مان تھا تم پر
😘خیر جو بھی تھا
🌠اب نہیں رہا
😐کسی کے جانے سے ہنسنا چھوڑ دو
😂اتنی سستی تو نہیں میری ہنسی
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے🥀
🥀جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
🥀💔ایوین عشق پیار میں اپنی زندگی برباد نہ کر
😂😂گول گپے کھا اور سب کچھ بھول جا
دیکھا ہے میں نے اس دنیا کا رواج عشق🥀💔
جہاں عام سے خاص ہو جاتے ہیں
💔🥀پھر خاص سے خاک
😔میں نے سمجھ لیا ہے
کہ جن رشتوں میں بار بار
😐صفائی دینی پڑ جائے نا
وہ رشتے رشتے نہیں
😊 غلط فہمی ہوتے ہیں
اور غلط فہمی کو جتنی جلدی
⚔️ ختم کر دیا جائے
💔 تو اچھا ہوتا ہے
😭مجھے مردہ سمجھ کے رو لے
😔اب اگر میں زندہ ہوں
💔تو تیرے لیے نہیں ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain