دادا:ایک زمانہ تھا!جب میری جیب میں صرف دس روپے ہوتے تھے اور سٹور سے گھی دالیں دودھ اور سب کچھ لے آتا تھا۔۔۔ بچہ:اب یہ حرکتیں نہیں چلتی۔۔۔ اب وہاں کیمرے لگ گئے ہیں۔۔۔
باپ نے بیٹے کی تلاشی لی جیب سے گٹگا،سگریٹ کترینا کیف کی تصویر اور لڑکیوں کے نمبر نکلے۔۔۔ باپ نے بیٹے کو بہت مار ااور پو چھا ۔۔۔ بتاؤ یہ سب کب سے کر رہے ہو۔؟ بیٹا: روتے ہو ئے بولا! میں نے تو آپ کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔۔۔
بچہ:خود کشی کرنے ریل کی پٹری پر گیا اور اپنے ساتھ کھانے پینے کی چیزیں بھی لے گیا۔۔۔ باپ:سب کیوں لے کے بیٹھے ہو؟ بیٹا:یار ٹرین لیٹ آتی ہے کہیں بھوک سے ہی نہ مر جاؤں۔۔۔