: جب وہ آئے تو سے کہنا_ کفن نہ اٹھانا_ میری لاش پر سے
اسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں
نہ چاہتے ہوئے بھی__اس سے دل لگی کر بیٹھے
تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا....!!
وہ میرا دل تھا جو درد سہہ گیا
#میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا#
#تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا#
شاید یہ میرا وہم ہو میرا خیال ہو
ممکن ہے میرے بعد اسے میرا ملال ہو
ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!
سجدوں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب۔۔۔
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔
.ہم بنے تھے تبـاہ ہونـے کہ لیــئے
تیرا نہ ملنا تو _اک بہانا تھا
ایک ھاتھ اس نے چھڑایا. .
دوسرا احتیاطاً میں نے چھوڑ دیا. .
بہت محبتـــــــ تھی آپـــــــ سے ۔۔۔۔
تــھی کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
اس وقت انتظار کا عالم نا پوچھئیے
جب کوئی بار بار کہہ، آ رہا ہوں میں !
ﺗﮑﻠﯿـف ﯾﮧ نہیـں کہ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـئی
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ
: اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم
: مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے .؟؟..💕
: انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے....
ہمارے خون میں ضد ہے اور ضد میں جان جاتی ہے..
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.
: بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسب لوگ ...!!
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزرے دو پل ...
رُلایا نہ کر اے زندگی
مجھے چپ کروانے والا کوئی نہی