تیری سادگی تیری عاجزی تیری ھر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے
مقدر جب روٹھ جاۓ گا پھر تم جانو گے..!!
کیسے کوئ بچھرتا ہے کیسے کوئ بکھرتا ہے..!!
❤تیرے عشق کا سجدہ کیا ہے میں نے💟
💝تیری صورت سے نظریں ہٹاوں کیسے💟
آرزو تیری برقرار رہے
دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا
تجھہ کو دیکھا نہیں کئی دن سے
آنکھ بیکار ہی نہ ہو جائے دکہادے اپنا چہرا کہیں یہ عاشک بیمار نہ ہوجاہے
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائ
لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے...
ہم سے بات کرنی ہو تو ادب و آداب سیکھ لین---😠😠😠
ہم لہجوں کی تلخیاں سیدھا منہ پر مار دیتے ہیں-👊👊👊👊--
کیچراچھال کر بھی داغ دار نہ کر سکے👎👎👎
میرےؤسحت دامن پہ حیران ھیں دشمن میرے💪
تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی___!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے__!!
دور حاضر میں میسر __ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ.
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں میں---
ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم-----
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے
جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے
کچھ اس طرح سے نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں۔۔۔۔😞
پانی پی کر بهی نہیں جاتی ہچکیاں😜😜
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں.....😂
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !!
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا............ سرِ عام نچایا
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain