🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 سن کے تیرا نام آنکھیں کھول دیتا تھا کوئی
آج تیرا نام لے کے کوئی غافل ہو گیا 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ ___! ﻧﺎ ،،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...!
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جونِٙ یاروں کے یار تھے ہم تو
کس نے کس کا سکون لوٹا _
اؤ بیٹھو حساب کرتے ہیں ////
تم حقیقتِ عشق ھویا فریب میری آنکھوں کا
نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ھو
چیڑ دے گر کوی میرا تزکرہ
سن کے تنزن مسکرانا فارہ
اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے
چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے
رُلایا نہ کر اے زندگی
مجھے چپ کروانے والا کوئی نہی
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
❤تیرے عشق کا سجدہ کیا ہے میں نے💟
💝تیری صورت سے نظریں ہٹاوں کیسے💟
یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے...
مل جاے گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے!..