ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے
جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے
کچھ اس طرح سے نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں۔۔۔۔😞
پانی پی کر بهی نہیں جاتی ہچکیاں😜😜
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں.....😂
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !!
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا............ سرِ عام نچایا
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
اب میرے راہ میں حائل نھیں ھوتیں یادیں۔۔۔
اب میں تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے شہر میں کون ہماری سنتا
وہاں ہر شخص حضور نکلا،،جناب نکلا
تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ۔۔۔۔۔❣ تیرے ہاتھ پر دل رکھ دوں گا۔۔۔۔۔❣
فرض کرو میں کھو جاؤں۔۔۔!!!
یقین دلاؤ۔۔۔ڈھونڈو گے ❤❤❤
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_!
ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 سن کے تیرا نام آنکھیں کھول دیتا تھا کوئی
آج تیرا نام لے کے کوئی غافل ہو گیا 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ ___! ﻧﺎ ،،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...!
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..