خــــــــــیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشــــــــتہ ہو
ہر شــــــــخص اپنا ہو جائے سوال ہی پـــــــــیدا نـــــہیں ہو تا.
ہو سزائے موت تو کیا لمحہ ہوگا وہ صاحب..
ہم قاضی سے آخری خواہش تیری ملاقات مانگیں گے...
دنیا فریب دے کر____ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے____ گناہ گار ہوگئے...
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے۔۔۔
خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں۔۔۔😢
چلو مانا تمہاری عادت ہے تڑپانا...؟؟
ذرا سوچو کوئی مرگیا تو.....؟؟
مناسب اگر سمجھو تو صرف اتنا بتا دو...!!!
دل بےچین بہت ہے، کہیں تم اداس تو نہیں....!!
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
کوئی تو ہو جو تسلّیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی، ازیّتوں کا غرور توڑے...!!!
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! ✌🏻✌🏻
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں
یقین کیجیئے ہم اب وہ بات نہیں رہی