وہ بھی اپنے نہ ہوئے,,,
اور دل بھی گیا ہاتھوں سے
: صبر تہذیب ھے__ محبت کی...!!
تُـم سمجھتے ھو بے زبان ھے ہـم......!!
یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں صاحب
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
مقدر جب روٹھ جاۓ گا پھر تم جانو گے..!!
کیسے کوئ بچھرتا ہے کیسے کوئ بکھرتا ہے..!!
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!!
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!!
مجھے اپنے مرنے کا غم نھیں لیکن
ھائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
جیسے ہی کوئی دوسرا آیا کہانی میں
مت پوچھ کیسے پھر میرا کردار مارا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...!!
*اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!
عادتیں ڈال کر۔۔۔۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
جن کی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں
طے شدہ بات ہے وہ تعداد میں کم ہوتے ہیں...!
وہ جو بن کہے سن لیتا ہے
وہی میرا اللّه ہے. ❤