Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

@H+R@
 

درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔

@H+R@
 

ہنس ہنس کے سُنا تی ہے جہا ں بھر کے فسانے
پُو چھوں تیرے با رے میں تو رو دیتی ہے بارش۔

@H+R@
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے

@H+R@
 

اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔

@H+R@
 

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا

@H+R@
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی

@H+R@
 

اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا
میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں

@H+R@
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا

@H+R@
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،

@H+R@
 

دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے

@H+R@
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے

@H+R@
 

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں

@H+R@
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

@H+R@
 

ایسا کرتے ہیں,....تم پہ مرتے ہیں ہم نے یوں بھی تو,مر ہی جانا ہے

@H+R@
 

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

@H+R@
 

: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔

@H+R@
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

@H+R@
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

@H+R@
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
Good Morning
@H+R@

@H+R@
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا