Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

@H+R@
 

Asslam u Alaikum☺

@H+R@
 

.q2
Good Afternoon ☺️

@H+R@
 

Jummah Mubarak ☺️

@H+R@
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے💔🥀
🥀💔کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں مگر رویا نہیں جاتا

@H+R@
 

Good Night 😴😴

@H+R@
 

درد تو روز کا تماشہ ہے💔🥀
🥀💔آج لیکن شدید ہے

@H+R@
 

کچھ ہار گئی تقدیر،کچھ ٹوٹ گئے سپنے💔🥀
🥀💔کچھ غیروں نے کیا برباد،کچھ چھوڑ گئے اپنے

@H+R@
 

_____ہاں اب💔🥀
خاموشی ہی خاموشی ہوگی
🥀💔 ہمیشہ ہمیشہ کیلئے۔۔

@H+R@
 

ذرا سا خوش کیا ہو جائیں💔🥀
🥀💔قسمت کو برا لگ جاتا ہے

@H+R@
 

تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو💔🥀
🥀💔جو تھی وہ رہی نہیں،جو ہوں کسی کو پتا نہیں

@  : 🥀💔H+R💔🥀😢🥀💔POST💔🥀 - 
@H+R@
 

کوئی ہمارا بھی تھا 💔🥀
🥀💔 خدا جانے کب کی بات ہے

@H+R@
 

میرے تلخ لہجے کو تکبر جان کہ💔🥀
🥀💔میرے اپنے میرے درد سے لاعلم ہیں

@H+R@
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂

@H+R@
 

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا💔🥀
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم۔💔🥀

@H+R@
 

مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا💔🥀
🥀💔جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے

@H+R@
 

خاموشیاں ہی بہتر ہے صاحب💔🥀
🥀💔 لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں۔۔

@  : 🥀💔H+R💔🥀😢🥀💔post💔🥀 - 
@H+R@
 

کتابوں کے علاؤہ جو چیز💔🥀
سبق دیتی ہے وہ ہے ۔۔۔۔۔
🥀💔زندگی

@  : 🥀💔H+R💔🥀😢🥀💔post💔🥀 -