کسی کے بچھڑنے سے کوئی مر تو نہیں جاتا💔🥀
🥀💔 ہاں مگر۔۔ جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں💔🥀
🥀💔 مختصر سنو!جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا
اے زندگی کچھ مسکراہٹیں ادھار دے دے💔🥀
🥀💔اپنے آرہے ہیں،ملنے کی رسم نبھانی ہے
بہت لوگ بدلتے دیکھے۔۔۔💔🥀
🥀💔 مگر تو جو بدلہ کمال بدلہ۔۔
Good Night 😴😴💤😴
بے دلی___اس قدر ہے کہ آج ہمیں💔🥀
🥀💔کچھ نہیں چاہیے،حتی کہ محبت بھی نہیں
میں خود حیران ہوں اپنے صبر کی انتہا دیکھ کر💔🥀
🥀💔تم نے یاد کرنا چھوڑ دیا میں نے انتظار کرنا نہیں
Good Night 😊
جو برا کہے چپ ہو جاؤ____جو ستاۓ صبر کرو
اللہ کی قسم ایسی طاقت بنو گے___پہاڑ بھی راستہ دینگے
ریزہ ریزہ بکھیر دیتی ہے💔🥀
🥀💔بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت
میرا غم حدوں سے گزر گیا💔🥀
🥀💔مجھے اب خوشی کی دعا نہ دے
محبت نام ہے جس کا______وہ ایسی قید ہے یارو💔🥀
🥀💔کہ عمریں بیت جاتیں ہیں______سزا پوری نہیں ہوتی
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کہ لوگوں پہ💔🥀
🥀💔 مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain