تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو💔🥀
🥀💔جو تھی وہ رہی نہیں،جو ہوں کسی کو پتا نہیں
کوئی ہمارا بھی تھا 💔🥀
🥀💔 خدا جانے کب کی بات ہے
میرے تلخ لہجے کو تکبر جان کہ💔🥀
🥀💔میرے اپنے میرے درد سے لاعلم ہیں
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا💔🥀
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم۔💔🥀
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا💔🥀
🥀💔جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
خاموشیاں ہی بہتر ہے صاحب💔🥀
🥀💔 لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں۔۔
کتابوں کے علاؤہ جو چیز💔🥀
سبق دیتی ہے وہ ہے ۔۔۔۔۔
🥀💔زندگی
کسی کے بچھڑنے سے کوئی مر تو نہیں جاتا💔🥀
🥀💔 ہاں مگر۔۔ جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں💔🥀
🥀💔 مختصر سنو!جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا
اے زندگی کچھ مسکراہٹیں ادھار دے دے💔🥀
🥀💔اپنے آرہے ہیں،ملنے کی رسم نبھانی ہے
بہت لوگ بدلتے دیکھے۔۔۔💔🥀
🥀💔 مگر تو جو بدلہ کمال بدلہ۔۔
Good Night 😴😴💤😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain