Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

The Great Group photo!💘
@  : The Great Group photo!💘 - 
Social media post
@  : YA'ALLAH!♥♥♥ - 
Hey' Look at bey!🔥
@  : Hey' Look at bey!🔥 - 
@Hadii-Rajput
 

🙂!پروں سے باندھ کر پتھر مجھے اُڑاتا ہے
💔!عجیب شحص ہے پھر تالیاں بجاتا ہے

@Hadii-Rajput
 

کُچھ دن تو میرا عکس رہا، آئینے پہ نقش
پھر یوں ھوا کہ خود میرا، چہرہ بدل گیا

@Hadii-Rajput
 

تُم مُحبت خرید لائے ہو!
!گھر میں پہلے عذاب تھوڑے تھے

کون کرتا ھے وفاؤں کا تقاضا تُم سے
ہم تو اِک جھوٹی تسّلی کے طلبگار تھے بس
@  : کون کرتا ھے وفاؤں کا تقاضا تُم سے ہم تو اِک جھوٹی تسّلی کے طلبگار تھے بس - 
@Hadii-Rajput
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟

@Hadii-Rajput
 

It is hurtful to seeing this kind of disrespect to Holy Tomb of Hazrat Umar Bin Abdul Aziz (RA)Inspite of silence and division Muslim Ummah should be wakeup amd united to resist such type of huge losses.Damaging tomb is sin in Islam 💔 #ShamfulAct #StronglyCondemnd #زهرا

@Hadii-Rajput
 

👀!!!جب سے وہ آنکھ خفا ہے ہم سے
❤!!!یوں لگے ہے خفا ہے میخانہ
Fvrt NFAK LINE'S🔥

@Hadii-Rajput
 

ہم نے پھر رابطہ نہی رکھا
جب پڑھا اسکی آنکھوں میں گریز🙃

@Hadii-Rajput
 

ہر نئے چہرے کے ساتھ اک آرزو جاتی رہی
گم ہوئیں چیزیں مری نقل مکانی میں بہت

@Hadii-Rajput
 

• اس نے جس کپ میں اِک بار چائے پی تھی🔥
ہم نے پھر اُس میں کبھی چینی نہیں ڈالی. ❤🍵

@Hadii-Rajput
 

ﻣﯿﮟ ہوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ ہجرت ﮐﯽ 💔
ﻣَﯿﮟ ہوں ﺣِﺼّﮧ ، ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ🔥🥀

@Hadii-Rajput
 

آج ٹکرا گیا تھا میں خود سے
آج بے حساب ٹوٹا ہوں
جون ایلیاء

@Hadii-Rajput
 

*راستے میں جو ملتا ہے، مل لیتا ہوں!!*
*اچھے، برے کی اب پہچان نہیں کرتا،،!!*
*جون ایلیا*

@Hadii-Rajput
 

کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں😂😂😂

@Hadii-Rajput
 

کیا خبر کون تھا وہ میرا کیا لگتا تھا🍁
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا💕

@Hadii-Rajput
 

گاؤں میں انتشار کا میں بھی تھا ذمےدار،
سب لوگ کہہ رہے تھے "یہ لڑکا سنبھالئے♣️🙂

@Hadii-Rajput
 

اس پر کالا سب کچھ جچتا تھا.
کالی انکھیں.
کالا تل.
کالی بندی.
کالا دل..🖤