Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

@Hadii-Rajput
 

کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں

@Hadii-Rajput
 

اسلیئے اور کسی شخص کو چاہا نہ گیا
ہم تیرے بعد محبّت کو گناہ کہتے رہے!! ! 🖤

@Hadii-Rajput
 

خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے

@Hadii-Rajput
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

@Hadii-Rajput
 

عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے😁😝😛😂

@Hadii-Rajput
 

تمہیں پسند تھی ____ نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ___ ہے تمہارے لئے
🔥(شاعر)💔

@Hadii-Rajput
 

*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
*#____جون ایلیاء🖤*

@Hadii-Rajput
 

دھوکہ میری جان پُرانا قصہ ٹھہرا 🥀
آپ کے ہاتھ سے زہر بھی کھایا جا سکتا ہے🔥

@Hadii-Rajput
 

نئے کپڑے یوں ہی افسردا پڑے رهتے ہیں
کون سمجھے ازیت میری الماری___کی

@Hadii-Rajput
 

نئے کپڑے یوں ہی افسردا پڑے رهتے ہیں
کون سمجھے ازیت میری الماری___کی

@Hadii-Rajput
 

کالا رنگ بہت پسند تھا اس کو۔۔۔!!
اس نے میری عیدیں بھی مُحرّم کر دی

@Hadii-Rajput
 

😏نئ ککھ پرواہ اودے ننخریاں دی؟
😌اساں اس توں ڈھیر شہزادے آں

Neend Mubarak!🐥
  Choti si Dunya!!!♥
     !!!PrinCess!!!
@  : Neend Mubarak!🐥 Choti si Dunya!!!♥ !!!PrinCess!!! - 
@Hadii-Rajput
 

ساکوں شاکر لوگ نشٸی آہدن
تیڈی یاد ستیندی تاں پیندا

@Hadii-Rajput
 

اِس لئے میں آئینے کے سامنے جاتا نہیں
آئینے میں قید اِک وحشت زدہ تصویر ہے

@Hadii-Rajput
 

ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤

@Hadii-Rajput
 

یوں محبت سے پیش مت آئیے
مجھ کو بھاتے نہیں مرہمی لہجے ..
💔

@Hadii-Rajput
 

مجبور جوانی میڈی اے تو حسن دا شاہ تیکوں کیا پروا
توخوش وسدیں وچ غیراں دے میڈی جھوک تباہ تیکوں کیا پروا
تیڈے رستے وچ پۓ پھل کردن میڈے اوکھے راہ تیکوں کیا پروا
بھانویں شاکر تیڈی مونجھ کنوں میڈے نکلن ساہ تیکوں کیا پروا-

@Hadii-Rajput
 

HappY Eid-ul-fitar...♥🔥

Social media post
@  : Chand rat Muabark guys♥ -