Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

Social media post
@  : Post by HADii__🔥🔥 - 
HaanAryTumBhe____🎭🔥
@  : HaanAryTumBhe____🎭🔥 - 
@Hadii-Rajput
 

Tonight my deeds will be sealed 😇before it sealed I request to everyone forgive me i did bad intentionally unintentionally with anyone 🥰so sorry for everything 😔if I hurt 😐i am sorry I, I did bad 😑I am sorry,if my behave was not good with anyone so sorry 😇🥰and don't worry I have no complain with anyone 😌I forgive to all 🥰😘✨🌚

Social media post
@  : Oh ALLAH FORGIVE ME,MY PARENTS,AND WHOLE MUSLIM UMMAH!♥♥♥ - 
Social media post
@  : ♥گھروں میں نوافل کا اہتمام کرئیے - 
@Hadii-Rajput
 

سچ کی حالت کسی طوائف سی ہے
طلب گار بہت ہیں، طرفدار کوئی نہیں !
(Sachieen batieen💯🔥)

@Hadii-Rajput
 

محبت سے مارو گے مر جائیں گے
ہم پنجاب کے لوگ ذیادہ سیانے نہیں ہوتے
_______:'❤🌹🍁

@Hadii-Rajput
 

وہ جو کہتے تھے اس کو روتا دیکھیں گے،
میرے یہ قہقہے ان کے منہ پر تمانچے ہیں.

@Hadii-Rajput
 

آپ نے اس کو کھویا ہے محترمہ
جو خدا سے آپکی بات کرتا تھا
Hadii🔥

@Hadii-Rajput
 

تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوے لوگ
🔥 💔 🔥

@Hadii-Rajput
 

آؤ! میں اُلجھے بال سنواروں
مُجھ سے کوئی کام تو لو جاناں!♥️
MURSHID🔥

@Hadii-Rajput
 

کبھی دل لگانے میں جلدی نہ کرنا
ہاں! غلطی سے بھی تم یہ غلطی نہ کرنا

That's it____💔
@  : That's it____💔 - 
Social media post
@  : HADITH OF THE DAY♥♥🐥 - 
@Hadii-Rajput
 

حسن دیکھیں گے تیری آنکھوں کا
کچی نیندوں سے جگا جگا کر تجھے

@Hadii-Rajput
 

۔ﮨﻢ ﺑﺮﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ۔💔😔
ﺑﺮﮮ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯿﻨﮕﮯ😊🙊😌😍

@Hadii-Rajput
 

اُس کو شکوہ ہے میری قلتِ گویائی کا
جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی! ’’کیسے ہو؟‘‘

@Hadii-Rajput
 

ہمارے ہاں تو "جو روٹھے اسے مناتے ہیں"
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے!!

@Hadii-Rajput
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔

@Hadii-Rajput
 

اس کو لوٹاۓ گے ھم سود کے ساتھ 
قرض ھے ھم پہ بےحسی اس کی
(Tum🔥)