ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجۓ
اور غیروں کو دکھا دیجۓ انگوٹھا اپنا
❤🔥♥
اسلیئے اور کسی شخص کو چاہا نہ گیا
ہم تیرے بعد محبّت کو گناہ کہتے رہے!! ! 🖤


مدتوں بعد گھر گیا تھا میں
جاتے ہی میں وہاں سے ڈر آیا
جون ایلیا

اﭘﻨﮯﮨﯽﺟﯿﺴﺎ_____کرتاہوں ﺗﻼﺵصاحب
ﺑﻨﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ______ﮐﺴﯽﺑﮩﺘﺮﯾﻦﺳﮯ
ایک گھنٹےتک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاؤ تو موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے۔
😁😁😁
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے!!!
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا!!!!
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔🙃
ہم ایسے لوگ جنہیں درد سے محبت ہے
خرید پائیں نہ دکھ ،، تو اُدھار لیتے ہیں
🎭🎭🎭
قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔
جون ایلیاء
گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے
جون ایلیا
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
میں خودکشی کے جرم کا کرتا ہوں اعتراف
اپنے بدن کی قبر میں کب سے گڑا ہوں میں
:🍻 کڑک چائے اور خالص محبت
🔥کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی
MORNINGZ🎭
یو تو میں ایک عام سا لڑکا ہوں....🔥
مگر مجھ سے جڑا ہر شخص خاص ہے...
Mr.Rajput🔥

ہاتھ ۔ اور ایسے خوبصورت ہاتھ
ایسے ہاتھوں کی روٹیاں ۔۔ توبہ
WALLAH🔥♥
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain