ہاں"میں لفظوں سے کھیل لیتا ہوں""""
صاحب۔۔۔۔۔
تمہاری طرح دلوں سے نہیں کھیلتا !!!
مزاج کا تلخ ، انا زادہ ضدی ہوں
المختصر ، تمھارے بس کا نہیں ہوں میں 🔥
*میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ دل آۓ تو بھی کلیجہ تھام کر کہتا پھرے"ہاۓ دل " 🔥*
اس کی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح
میری سوچیں بھی پریشان میرے بالوں جیسی
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی
ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی
ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!
جون ایلیاء
ندی کا رخ بھی تمہارے ہی گھر کی جانب ہے
بہار آئی تو پانی میں پھول پھینکیں گے
تینو سجن میں یاد ضرور آساں
جدوں غیر وکھایا رنگ اپنا




اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے_____ کا...!!!
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے...!!!....
اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے_____ کا...!!!
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے...!!!....
(jO keR🎭)
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ صاحب
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌﮮ
🔥🎭🍁
داد ملتی ہے درد سنا کر...
عجیب چیز ہے شاعری بھی...
(poEtrY💔🔥)
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
یار انکو بھی محبت نے گھیر لینا ہے
(Worried about😑)
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی طرح مہکتا ہے
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے
یہ بھی ممکن ہے میاں آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ کہیں کیسے ہو تم؟اور میں رونے لگ جاؤں
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain