کوئی تو ہو جو میری حاموشی سمجھتا ہو
کوئی تو ہو جو مسلسل سال کرتا رہے

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کر بولا گیا ' خدا حافظ
اﭼﮭﺎ ہمسفر "ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ" ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
" ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ "🌸
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ
ﻧﯿﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﻦ ﺟﺎئے گا ،
ﻣﮕﺮ ۔۔۔۔🖤😌
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ
" ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ '' ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ 🦋🤍

خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے
جنی گرمی جون دے وچ اے🥵
اوس تو بوہتی خون دے وچ اے😌
ذہناں دے وچ کی رکھیا اے🤷🏻♂️
اجکل ڈیٹا فون دے وچ اے💬
اوہدے باجوں میں وی خوش آں🙃
او وی بڑے سکون دے وچ اے🤭
تم تو حل ہو، میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالوگے کیا
لکیریں کھینچ کر مٹی پر بیٹھ جاتا ہو،
یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اسکی،
میں تب بھی جھک کے باندھ دوں گا تمہارے پیروں پائل
ہاں اس عمر میں بھی جبکہ میرے گھٹنوں میں درد ہوگا
تُو تو خانہ خدا تھا اے دل
پھر کیسے کسی نامحرم پے آ گیا...
جگادی تیری یاد الفت نے ورنہ
آج تو اتوار تھا بہت دیر تک سوتے
جگادی تیری یاد الفت نے ورنہ
آج تو اتوار تھا بہت دیر تک سوتے
🥀جانتا ہوں تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
🥺پوچھنا تھا تیرا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟
میں تو میسر تھا اسے ساتھ کھڑا تھا اسکے
اس نے کس واسطے دربار پر دھاگے باندھے؟
راتیں لمبی ہونے سے
خواب مکمل کب ہوتے ہیں 🥀
ہم اس لیے تیری چاہ کرنے سے ڈر رہے ہیں
ہماری آنکھوں میں خواب بچپن سے مر رہے ہیں
♠️
جن شاموں میں تجھے بھولنا چاہوں
وہی راتیں عذاب بنتی ہیں
ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھرا ہوں😋🦋
میں بہت اچھا اور اچھا خاصا بُرا ہوں🙂♥️🥀
اکثر ایساکیوں ہوتا ہے کہ ہم جو بھولنا چاہتے ہوں وہ ہم سے بھلایا کیوں نہیں جاتا. بہت کوشش کے بعد بھی کچھ باتیں کچھ یادیں یاد رہ ہی جاتی ہیں جو زندگی میں بہت دکھ دیتی ہیں.کبھی کبھی دل بہت اداس ہوتا ہے . ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ہو ایسا جو بن کہے سب سمجھ جائے لیکن کوئی ایسا نہیں ہوتا جو ہمیں سمجھ سکے ہماری اداسی کو ختم کردے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain