" پہلے مُجھے لگا تھا کہ ؛ وفادار ہیں آپ! لیکن پھر پتہ چلا کہ ؛ اداکار ہیں آپ! ۔ "
لکھنے کو لکھ رہے ہیں غضب کی کہانیاں
لکھی نہ جا سکی مگر اپنی ہی داستاں

میں گمشدہ خیال ہوں ، میں حل شدہ سوال ہوں
میں عکس ناتمام ہوں ، میں عشق لازوال ہوں🖤🥀
- ♥🌚
" میری ہر دُعا میں رہنے والا شخص ، میرے نصیب میں نہیں رہا! ۔ " 💔🙂
اسے کہتے ہیں محبت
وہ کسی اور کا ہو گیا اور میں سنورنا ہی بھول گئی🥀🖤
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا ! بچھڑنا ہی نہیں ہے " 🙂💔
" قِصّے کہانیوں کی حد تک ہی مُحبت خوبصورت ہے! ۔ " 💔🙂


Bahany dhundhta hai
Nibhany wala b, Chorny wala b,

خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗

🔥!!!وفا سگریٹ سے سیکھئیے
SelfWrites🍁
اگر فضا میں کبھی گھل گئیں تو کیا ہوگا
یہ میرے سینے کے اندر دبی ہوئی چیخیں
بِکھر گئے رَقص_عشق میں....
کبھی گھنگھرو__کبھی پاؤں.....
اساں اپنے آپ نو بدل لیا 🥀
تو ھسدا رہ ساڈا رب وارث 🔥
#LovelySmoker👑👑
اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے
دوسروں کا درد بھی دل میں سجا کر دیکھیے
خدا کرے!!!!! تجھے کبھی کوئی غم نہ ملے
شب ظلمت کی سفاکی میں نیند چرانے والے
💯〽
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain