ٹھیک ہے۔ اس نے ایک سے عشق کیا۔
دوسری سے دل بہلایا 💔
اور تیسری سے شادی کرلی۔ 🔥
- ع ش ق 🔥

راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیں
سب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں
میں کہاں جاؤں کروں کس سے شکایت اُس کی
ہر طرف اُس کے طرفدار نظر آتے ہیں
زخم بھرنے لگے ہیں پِچھلی ملاقاتوں کے
پھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں
ایک ہی بار نظر پڑتی ہے اُن پر تابشؔ
اور پھر وہ ہی لگاتار نظر آتے ہیں
زبیر علی تابش🖊️

وہ اکیلا ہی چل دیا اٹھ کر
میں نے دو چار کا سہارا لیا
کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کی
وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں
یہ کہاں کی دوستی ھےکہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گُسار ہوتا
بچھڑنے والوں نے آپس میں دوستی کر لی
یہ پہلی بار محبت میں کچھ نیا ہوا ہے❤
یار مجھے نہیں رہنا یہاں مجھے جانا ہے
"کہاں جانا ہے تمہیں؟"
وہاں جہاں سکون ہو۔
وہاں جہاں میں سانس لوں۔
وہاں جہاں میں فکر کروں تو مطلبی نہ لگوں۔
وہاں جہاں اپنے دھوکا نہ دیں۔
وہاں جہاں اپنوں سے لڑنا نہ پڑے۔
وہاں جہاں محبت کروں تو محبت ملے۔
وہاں جہاں میرے والدین کی طرح کوئی میری کمزوری نہ ہو۔
وہاں جہاں کوئی بچی، بچا، یا کوئی اور درندوں کی وحشت کا شکار نہ ہو۔
وہاں جہاں کوئی دھوکےباز نہ ہو۔
وہاں جہاں والدین کو اپنی بیٹی کی شادی کرتے ہوے جہیز کی فکر نہ ہو۔
وہاں جہاں چھوٹی سے عمر میں مردوں پہ بوج نہ ہو۔
وہاں جہاں اپنے مجھے اور میری محبت کو سمجھیں۔
وہاں جہاں میں رات کو سووں۔
وہاں جہاں مجھے دن میں سکون ہو۔
وہاں جہاں میں اپنے رب کے قریب ہوں۔
🌻❤️
کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی
تم میں وہ آدھی راتیں اور وہ سب جھوٹی باتیں 💔🥀
یارب-!🌸
بے داغ رہے جوانی ہر لڑکی کی🖤🥀
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
تو کیا ھوا ____ جو آپ کے شمار میں نہیں رھا
میں مخلتف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رھا
فقط یہ آپ ہی کا گلہ نہیں ھے میرے محترم
ھمارے ساتھ جو رھا____ قرار میں نہیں رھا ...!!!
بے شجر شہر میں گھر اُس کا کہاں تک ڈھونڈیں
وہ جو کہتا تھا کہ آنگن میں صنوبر ہو گا۔۔۔۔!
اور رہی بات میری؟
مجھے دل پر پتھر رکھنا اور دل کو پتھر کرنا خوب آتا ہے💔🙂
تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے میں
نہیں میاں!! میں دلوں کو دکھانے والا نہیں۔
-
نہ مجھے تم سے دولت نہیں چاہیے, نہ مجھے تم سے مہنگے تحفے چاہیے,🙂
مجھے عیش و عشرت کی زندگی بھی نہیں چاہیے,
مجھے تم سے بس عزت پیار اور تمہارا وقت چاہیے😌
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی کہ جو محبت تھکا دے اُسے چھوڑ دینا چاہئیے، میں نے سُنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ محبت نہیں تھکاتی بلکہ جس کو چاہا جائے اُس کی بے رُخی اور بے حسی تھکاتی ہے ۔ 🔥💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain