Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

__سڑک تُم اب آئی ہو گاؤں
🔥جب سارا گاؤں شہر جا چکا ہے
@  : __سڑک تُم اب آئی ہو گاؤں 🔥جب سارا گاؤں شہر جا چکا ہے - 
Social media post
@  : مجھے سگریٹ سے کبھی ریلیف نہیں ملا، ہمیشہ تم سے بات کر کے سکون ملا ہے ⁦♥️⁩🙂  - 
@Hadii-Rajput
 

میں ہر محبت کرنے والے کا مذاق اڑایا کرتا تھا
اور پھر مجھے ایک لاپرواہ لڑکی سے محبت ہو گئی💔🔥

@Hadii-Rajput
 

ترا فراق بھی رزقِ حلال ہے مجھ کو
یہ پَھل پرائے شجر سے اُتارا تھوڑی ہے

@Hadii-Rajput
 

ترا فراق بھی رزقِ حلال ہے مجھ کو
یہ پَھل پرائے شجر سے اُتارا تھوڑی ہے

@Hadii-Rajput
 

تمھارے بعد اب یہ آنکھیں بھی کام کی نہیں
اچھی رقم لگی تو بیچھ ڈالو گا اب کی بار♥

@Hadii-Rajput
 

تمھارے بعد اب یہ آنکھیں بھی کام کی نہیں
اچھی رقم لگی تو بیچھ ڈالو گا اب کی بار♥

@Hadii-Rajput
 

میں کاتبِ تقدیر اگر حسن کا ہوتا
دو چار صحیفے ترے بالوں پے اترتے♥

@Hadii-Rajput
 

اسے کہو آئے اور چومے ماتھا
ایسے تو میرا درد سر نہیں جانے والا♥

@Hadii-Rajput
 

کم سن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اڑا دی😊

@Hadii-Rajput
 

وہ ہنستے ہنستے رکی اور مجھ سے کہنے لگی
مجھے یہ لوگ تمہارا سمجھ رہے ہوں گے!♥

@Hadii-Rajput
 

"سوال تھا محبتیں کہا سے سیکھیں"
"جواب آیا "بچوں" سے رابطہ کیا جائے"🤔

@Hadii-Rajput
 

سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں۔
اہل غم بیٹھوں میں چائے لایا ہوں 💔

@Hadii-Rajput
 

تمہارے حصے میں آیا ہے اک خوش مزاج لڑکا
کیا اب بھی تم میر تقی میر کو پڑھو گی♥

@Hadii-Rajput
 

محبت تو اُسی دن ہو گئی تھی، جس دن فون پر اُس نے نیند بھری آواز میں آیت لکرسی سنائی تھی♥

@Hadii-Rajput
 

سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں
ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں🙃

@Hadii-Rajput
 

زرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں،
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے..!!

Love you a lot Sir!

We make us pride..we proud of you brave man!😘😘
@  : Love you a lot Sir! We make us pride..we proud of you brave man!😘😘 - 
*6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔*

*ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں* 

*اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔* 
*_
*6September* *Yaum_E_Difa* 
*PakistanZindabad* 🇵🇰
@  : *6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور - 
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ
آج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں! 🖤🥀
@  : آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ آج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں ہم -