Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

@Hadii-Rajput
 

*میں نے دیکھا ہے کہ مرد کے خلاف بہت کچھ بولا جا رہا ہے اسے برا کہا جا رہا کچھ کہنا چاہوں گا کہ یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں مرد کبھی بھی بدل جاتا ہے کبھی بھی چھوڑ جاتا ہے یا جو کہتی ہیں ہماری دادی کہتی تھی مرد جلتے "توے" پر بیٹھ کر بھی محبت کا کہے تو نا ماننا ان سے پوچھنا یہ تھا کہ آپ کے "ابا جان" ہیں یا چلے گئے ؟ اور آپکے دادا جان بھی بھاگے تھے کیا ؟ کائنڈلی فیس بک + واٹس ایپ پر سولہ سولہ سال کے لڑکوں سے ہفتہ بابو شونا کر کے ان کے روپوش ہونے پر ایسے کمنٹمنٹ نا دیں*

@Hadii-Rajput
 

If all the doors are closed,Still the door of tawbah is open for you!♥♡♥

Social media post
@  : ♥قصہِ محتصر♥ - 
@Hadii-Rajput
 

حضرت عمر(رض) کی شان سمجھنے کیلیئے اتنا کافی ہے.💫کہ جو بیت المقدس "دیڑھ ارب مسلمان" آذاد نہ کراسکے...🙂وہ سیدنا عمر(رض) نے فتح کیا تھا!✨

@Hadii-Rajput
 

🟢⚪🔵🟤🟣⚫🔴
*میں عمرؓ کی شان میں کیا لکھوں جنکے ہاتھ سے لکھی دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے.*
*یکم محرم شھادت عمرؓ فاروقؓ*

*عمرؓ کی عدالت کاسدا راج رہےگا*

*ہردور عمرؓ کا محتاج رہے گا*

*عمرؓ تیری عظمت کو کوئی لاکھ چھپائے*

*تو ملت اسلام کا سر تاج رہے گا*
@  : *عمرؓ کی عدالت کاسدا راج رہےگا* *ہردور عمرؓ کا محتاج رہے گا* *عمرؓ - 
*حوس کو عشق میں شامل نہیں کیا ہم نے* 
*وہ جب بھی جسم بنا ہم لباس ہوگے تھے*
@  : *حوس کو عشق میں شامل نہیں کیا ہم نے* *وہ جب بھی جسم بنا ہم لباس ہوگے تھے* - 
@Hadii-Rajput
 

سب کو یہ سن کر دکھ ہوا_🔥
وہ سچی تھی پھر بھی چھوڑ گئی__

@Hadii-Rajput
 

سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀

@Hadii-Rajput
 

کیا کہا...؟؟؟؟ "گِلے" ہیں مجھ سے
برحق ہیں.....مجھے بھی انتہا کے ہیں
🖤

وصل کے سلسلے تو کیا اب تو
ہجر کے سلسلے ہیں بے معنیٰ
کوئی رشتہ ہی جب کسی سے نہیں
دل کے سارے گلے ہیں بے معنیٰ🔥....●●SYC
@  : وصل کے سلسلے تو کیا اب تو ہجر کے سلسلے ہیں بے معنیٰ کوئی رشتہ ہی جب کسی سے - 
فحش چہرے چھپائے اب پھرتے ہیں لوگ

کتنی بدنام ہے جانی اِس دور کی محبت
@  : فحش چہرے چھپائے اب پھرتے ہیں لوگ کتنی بدنام ہے جانی اِس دور کی محبت - 
@Hadii-Rajput
 

_ " مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئیے !
مرشد ازالہ کیجئیے، دعائیں نہ دیجئیے ! 💔"

@Hadii-Rajput
 

پسینہ موت کا آیا ہے ذرا آئینہ تو لاؤ۔۔۔۔۔
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے

@Hadii-Rajput
 

*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🚭🔥

@Hadii-Rajput
 

روز محشر میری اداسی کا سبب__۔۔۔
کچھ نا کچھ تم سے بھی پوچھا جائیگا🙂🔥

@Hadii-Rajput
 

مانا کے نقصان دہ ہے سگریٹ مگر
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں

@Hadii-Rajput
 

میں تیرے گاؤں میں رکنا تو چاہتا ہوں مگر..
مرے برینڈ کے سگریٹ یہاں نہیں ملتے!!
(🚬قسم سے)

@Hadii-Rajput
 

تیری جدائی کا سن کر گھر والوں نے___
سبھی پنکھے اتار پھینکے ہیں__
DeeeEeeeeeeeP🔥👑💔

@Hadii-Rajput
 

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں
سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گٸی ہیں