ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ.
_" میں وہ لڑکا ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور بری طرح روند دیا جاتا ہوں_" 💔 سیاہ بحت 🔥🍃
ماضی کی حسرتوں پہ جھلملا کے رو پڑے کھو کر اسے کبـھی تو کبھی پا کے رو پڑے خوشیـــــاں ہمارے پاس مستقل کہاں رہی باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آ کے رو پڑے
Bare Suljhe Hove Tareeke Se, Ek Shakhs Uljha Gya Mujh Ko…
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی ہمارے سامنے چائے بنا کر اوروں کو پلائی گئی
ملیں بھی لاکھ اگر سوگ، کچھ نہیں کہنا اگر سوال کریں لوگ کچھ نہیں کہنا تلاش ختم نہ کرنا جو خود سے ملنا ہو تم اوڑھ لینا فقط جوگ، کچھ نہیں کہنا! 🔥🔥🔥
میں بس یہ چاہتا ہوں کہ مجھے "محبت"کے نام سے یاد رکھا جائے___میرے بعد کہیں میرا نام پکارا جائے تو سننے والے کے دل ودماغ میں صرف ایک ہی تصور اُبھرے _ٹھنڈی میٹھی بے غرض محبت❤️ 😇ح م ا د
اپنے لہجے سے تھک گیا ہوں میں تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
ﺗﯿﺮﺍ ﻏﻢ ﮐﯿﺎ ﻣﭩﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﮧ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺑﺠﮭﯽ ﺁﮒ ﭘﮭﺮ ﺟﻼﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﮧ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﺩﮬﻮﺍﮞ۔ 🚬💸👑
ﺳﻠﮕﺘﮯ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﺳﮕﺮﯾﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ
میں سگریٹ کو ہتھیلی پر اُلٹ کر کھالی کرتا ہوں، ملا کر تیری کچھ یادوں کو میں خوب ملتا ہوں، ذرا ساغم ملاتا ہوں، ہتھیلی کو گُھماتا ہوں، ہونٹوں سے لگاتا ہوں،محبت سے جلاتا ہوں، جب دھواں میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے، میرے کمرے میں چاروں طرف تیرا عکس بنتا ہے، Someking Kills!👻👀💪
پھر چائے کی ضرورت بھلا کِس کو ہو گی جب مُیسر تُو ہمیں، صُبح شام ہو گا
لڑکھڑاتا ہوں تو وہ رو کے لپٹ جاتا ہے میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے
یہ عید بھی گزرے گی ہماری حسبِ سابق کپڑے نئے ہوں گے غم وہی پرانے EID-UL-ADHA MUBARAK GUYS!👐
ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺶ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻠﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﻨﮯ کے قابل ﮨﻮ ﮔﯽ ____________ Lineeeeees!💯🔥
ہر لڑکی دل نہیں توڑتی 💔 ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🥀 💯_____ح م ا د____💯